علم حصولی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس کی ذات کی بجائے کسی اور چیز کی ذات سے ہوتا ہے یعنی شے کی صورت جب عالم کے ذہن میں حاصل ہوتی ہے تب اس شے کا علم اس کو ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس کی ذات کی بجائے کسی اور چیز کی ذات سے ہوتا ہے یعنی شے کی صورت جب عالم کے ذہن میں حاصل ہوتی ہے تب اس شے کا علم اس کو ہوتا ہے۔